کابینہ کمیٹی نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کو ایس او ای ایکٹ اور وزارت خزانہ کو رپورٹنگ سے مکمل استثنیٰ دیدیا شائع 16 جولائ 2025 08:29am فیصلہ ان اداروں کی حساس نوعیت اور قومی سلامتی سے جڑے امور کے پیش نظر کیا گیا