دوحہ مذاکرات ختم، امریکہ اور ایران میں آبنائے ہرمز پر بات چیت شائع 02 جولائ 2026 09:30am دونوں ممالک کے مذاکرات کاروں نے دو روز تک دوحہ میں آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور ایران کے لیے مالی مراعات جیسے معاملات پر بات چیت کی
امریکہ اور ایران کے تعلقات بہت اچھے جا رہے ہیں، ٹرمپ شائع 01 جولائ 2026 06:59pm قطر اور پاکستان کی ثالثی میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان دوحہ میں ہونے والی حالیہ ملاقاتیں کامیاب رہیں
امن معاہدے اور جہاز رانی کی بحالی کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 06:28pm مذاکرات گزشتہ ماہ دستخط کیے گئے 14 نکاتی عبوری معاہدے کی بنیاد پر ہو رہے ہیں
قطر کا امریکہ ایران مذاکرات میں ثالثی کا کردار برقرار رکھنے کا عزم شائع 01 جولائ 2026 09:11am شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے یہ بات امریکی نمائندہ اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سے ملاقات کے دوران کہی
امریکی مندوبین اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کی دوحہ میں ثالثوں سے ملاقات شائع 30 جون 2026 05:22pm دوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان کسی اعلیٰ سطح کی ملاقات یا براہِ راست مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، ذرائع
ٹرمپ کے ایلچی کشنر اور وٹکوف ایران سے مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے، امریکا شائع 29 جون 2026 07:07pm خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اس ہفتے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے، کیرولین لیویٹ
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش کے اعلان کے بعد امریکی فوج ہائی الرٹ شائع 20 جون 2026 09:32pm ایران کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کیا جا رہا ہے
امریکی نائب صدر وینس کا ایران مذاکرات کے لیے آئندہ دنوں سوئٹزرلینڈ جانے کا عندیہ شائع 20 جون 2026 09:16pm انہوں نے کہا کہ کشنر اور وِٹکوف پہلے ہی سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں اور مذاکرات کے تکنیکی معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں
ایران نے امریکا کو بتایا ہے کہ وہ انتہائی مشکل صورتحال میں ہے، ٹرمپ کا دعوی شائع 29 اپريل 2026 02:57pm ایران چاہتا ہے کہ آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولا جائے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنگ خاتمے کی ایرانی نئی تجویز سے ناخوش شائع 28 اپريل 2026 09:01am جوہری پروگرام پر بات چیت جنگ بندی اور خلیج سے جہاز رانی کے تنازعات کے حل کے بعد کی جائے گی، ایران
ایرانی وزیر خارجہ روس پہنچ گئے، ٹرمپ کی ایران کو مذاکرات کی دعوت شائع 27 اپريل 2026 12:33pm مذاکرات میں سب سے بڑا تنازع ایران کے جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز تک رسائی ہے
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہمیں کال کرلے، ٹرمپ شائع 27 اپريل 2026 09:21am اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس آ سکتے ہیں یا ہمیں کال کر سکتے ہیں، امریکی صدر
عباس عراقچی اسلام آباد سے ماسکو روانہ، روسی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے شائع 27 اپريل 2026 09:17am عباس عراقچی اس سے قبل مسقط اور اسلام آباد کے دورے کر چکے ہیں
ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی منسوخی، کشیدگی کے خاتمے کی امیدیں دم توڑ گئیں شائع 26 اپريل 2026 10:04am ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ہفتے کے اختتام پر ثالثی کے لیے پاکستان کا دورہ مکمل کر کے بغیر کسی پیش رفت کے واپس لوٹ گئے
اسلام آباد میں امن کی کاوشیں جاری، ایران کا دوٹوک موقف: انتہائی سخت مطالبات قبول نہیں ہوں گے شائع 25 اپريل 2026 07:49pm ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے مطالبات پیش کیے اور امریکہ کے موقف پر تحفظات کا اظہار کیا
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا شائع 25 اپريل 2026 10:28am نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کا استقبال کیا
ایران مذاکرات کے لیے وٹکوف اور کشنر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، امریکی اہلکار شائع 24 اپريل 2026 09:44pm جے ڈی وینس ابھی پاکستان کا دورہ نہیں کر رہے، مگر مذاکرات کی پیش رفت پر فوراً سفر کے لیے تیار ہیں
امریکہ کا ایرانی جہاز پر قبضہ، جنگ بندی کا مستقبل غیر یقینی کا شکار شائع 20 اپريل 2026 08:58am ایران نے امریکہ کے ساتھ مجوزہ دوسرے مذاکراتی دور میں شرکت سے انکار کر دیا ہے
امریکہ ایران مذاکرات میں پیش رفت، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلاف برقرار شائع 19 اپريل 2026 10:26am چند اہم نکات پر دونوں جانب سے سخت مؤقف اپنایا گیا ہے، لیکن یہ اختلافات محدود نوعیت کے ہو سکتے ہیں، باقر قالیباف
مذاکرات ناکام، امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر الزام عائد کر دیا شائع 13 اپريل 2026 09:03am ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی صلاحیت ترک کرنے سے انکار کیا، امریکی نائب صدر
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ نہ ہو سکا، امریکی مذاکراتی ٹیم واپس روانہ شائع 12 اپريل 2026 09:32am ایران نے امریکی شرائط، جن میں جوہری ہتھیار نہ بنانے کی شرط شامل تھی، قبول کرنے سے انکار کر دیا، امریکی نائب صدر
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری، سرکاری میڈیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 08:27pm وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دونوں فریقین کے درمیان سہولت کاری کا عمل جاری رکھنے کا خواہاں ہے
مشرقِ وسطیٰ تنازع، غیر نو لبرل پالیسی اور مشن پر مبنی حکمت عملی شائع 10 اپريل 2026 05:53pm مشرقِ وسطیٰ کا موجودہ تنازع اس امر کو بھی نمایاں کرتا ہے کہ معیشت میں ریاستی شعبے کا کردار کس حد تک ہونا چاہیے، خاص طور پر اس حوالے سے کہ ریاستی اداروں کی کمزور اقتصادی مزاحمت اور جھٹکوں سے نمٹنے کی ناقص تیاری کس طرح بڑے بحرانوں کو جنم دیتی ہے
اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات، 5 اہم باتیں شائع 10 اپريل 2026 04:04pm پاکستان کی ثالثی اس کے وسیع سفارتی تعلقات کی بدولت ممکن ہوئی ہے
مشرق وسطیٰ کشیدگی، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مذاکرات سے قبل صورتحال کا جائزہ شائع 10 اپريل 2026 09:11am دونوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے
مصری وزیر خارجہ کے امریکی نمائندے اور علاقائی رہنماؤں سے رابطے شائع 05 اپريل 2026 01:19pm بیان کے مطابق مصر، ترکیہ اور پاکستان اس بحران میں فعال ثالث کے طور پر سامنے آئے ہیں
ایران نے امریکہ کو جواب نہیں دیا، عباس عراقچی نے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا شائع 01 اپريل 2026 01:49pm اس وقت مذاکرات کی کوئی بنیاد موجود نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
امریکا ایران امن مذاکرات، پاکستان اہم ثالث کے طور پر ابھرنے لگا شائع 25 مارچ 2026 12:51pm یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک سال سے زائد عرصے پر محیط تعلقات کی مضبوطی کا ثمر ہوگا جس میں ہوشیار سفارت کاری اور کرپٹو ڈیلز نے اہم کردار ادا کیا ہے
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کو یقین دہانی شائع 25 مارچ 2026 11:00am شہباز شریف نے فریقین سے فوری جنگ بندی اور معمول کی صورتحال کی بحالی کا مطالبہ کیا تاکہ خطے کی صورتحال مستحکم ہو سکے۔
امریکی خصوصی ایلچی وٹکوف اسلام آباد میں ہیں؟ شائع 25 مارچ 2026 09:15am مذاکرات کا امکان بہت کم ہے، تاہم اسلام آباد ممکنہ طور پر ان مقامات میں شامل ہو سکتا ہے جہاں بات چیت ہو سکتی ہے، ایرانی سفارت کار