نئے میکس متعارف، ایپل کا مائیکروسافٹ اور اینویڈیا سے مقابلے کا منصوبہ شائع 23 ستمبر 2026 09:06am ایپل کے نئے کمپیوٹرز کوڈ لکھنے اور پیچیدہ کاروباری کام انجام دینے جیسے جدید اے آئی کاموں کے لیے تیار کیے گئے ہیں
ایپل نے جان ٹرنس کو نیا سی ای او نامزد کر دیا، ٹم کک ایگزیکٹو چیئرمین ہونگے شائع 21 اپريل 2026 11:08am جان ٹرنس 2001 میں ایپل میں شامل ہوئے تھے اور انہوں نے کمپنی کی متعدد اہم مصنوعات کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا