پاکستان میں دوائی کے شعبے میں اسٹیم سیل تحقیق سے نئے دور کا آغاز شائع 08 جنوری 2026 12:47pm اس جدید تحقیق کا مقصد بیماریوں کے صرف انتظام تک محدود علاج سے آگے بڑھ کر صحت کی بحالی اور زندگی کے معیار میں بہتری لانا ہے