این ڈی ایم اے کی سیاحوں کو پہاڑی علاقوں کے سفر سے گریز کی ہدایت شائع 29 دسمبر 2025 04:18pm ناران، کاغان، سوات، دیر، کوہستان، مری، گلیات، اسکردو، ہنزہ سمیت متعدد پہاڑی علاقوں میں برفباری اور رابطہ سڑکوں کی بندش کا خدشہ