بشریٰ بی بی کے ’روحانی اثر و رسوخ‘ نے اہم ریاستی فیصلوں کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا، دی اکانومسٹ کی رپورٹ شائع 15 نومبر 2025 07:29pm رپورٹ کے مطابق بشریٰ کا اثر و رسوخ ذاتی زندگی اور سیاسی حکمت عملی تک پھیلا ہوا ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار