ماری انرجیز نے اسپن وام گیس سپلائی معاہدے کے لیے لیٹر آف ایوارڈ جاری کردیا شائع 03 اگست 2026 10:28am کمپنی نے 15 مئی 2026 کو بولیاں طلب کرنے کے بعد کامیاب بولی دہندہ کو لیٹر آف ایوارڈ جاری کر دیا ہے