ورلڈ کپ چیمپئن اسپین کی ٹیم جشن پریڈ سے قبل وطن واپس پہنچ گئی شائع 20 جولائ 2026 10:31pm دوسرا ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے والی اسپینش ٹیم کی فاتحانہ وطن واپسی پر میڈرڈ میں جشن کا سماں، لاکھوں مداح اپنے ہیروز کے استقبال کے لیے سڑکوں پر نکل آئے