غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا کو اسرائیلی فوج نے روک لیا شائع 18 مئ 2026 03:11pm گزشتہ ہفتے تقریباً 50 جہاز ترکیہ کے جنوب مغربی ساحل سے روانہ ہوئے تھے