کسٹمز نے 2.31 ٹریلین روپے کی تاریخی محصولات (ریونیو) جمع کر لیں شائع 27 جنوری 2026 01:29pm گزشتہ سال کے مقابلے میں محصولات میں 20 فیصد اضافہ، کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی وصولی 48 فیصد تک بڑھ گئی، ممبر کسٹمز آپریشنز سید شکیل شاہ
اسمگل گاڑیوں کی ضبطگی لازمی، جرمانہ قابل اختیار نہیں ہے، سپریم کورٹ شائع 23 نومبر 2025 11:22am ایس آر او 2009 نے واضح طور پر فیصلہ کرنے والے افسر کے اختیار کو ختم کر دیا ہے اور قرار دیا کہ کسی بھی کیس میں جرمانے کی سہولت نہیں دی جائے گی، فیصلہ