بینکنگ محتسب نے 18 ہزار سے زائد شکایات نمٹادیں، 762.76 ملین روپے کا ریلیف فراہم شائع 29 جولائ 2026 03:43pm کمرشل بینکوں کے خلا ف درج ہونے والی شکایات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے