سندھ کابینہ کا سانحہ گل پلازہ میں شہید افراد کیلئے فی کس ایک کروڑ دینے کا اعلان، کراچی کیلئے اربوں کا پیکیچ منظور شائع 27 جنوری 2026 03:43pm کابینہ نے گل پلازہ واقعے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا