وزیرخزانہ سے سلک روڈ فنڈ کے وفد کی ملاقات، اقتصادی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال شائع 22 اگست 2026 11:54am حکومت معاشی استحکام کو برقرار رکھتے ہوئے ساختی اصلاحات اور پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، محمد اورنگزیب