نجی سرمایہ کاروں کو یہ یقین ہونا چاہیے کہ آج کی گئی سرمایہ کاری سے پانچ یا دس سال بعد حاصل ہونے والے منافع کی شرائط سرمایہ کاری کے دوران تبدیل نہیں کی جائیں گی
کونسل نے پرتگال کے سفیر کی میزبانی کی، جس کے دوران پاکستان اور پرتگال کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے پرتگال کے سفیر کو ترجیحی شعبوں میں پاکستان کی سرمایہ کاری کی استعداد اور سرمایہ کاروں پر مرکوز سہولت کاری کے نظام سے آگاہ کیا
ایس آئی ایف سی نے سعودی وفد کی بجلی، پٹرولیم، نجکاری صنعت، مواصلات اور شاہراہوں کے شعبوں سے متعلق اعلیٰ حکومتی نمائندوں اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملاقاتوں کا انتظام کیا
40 رکنی امریکی کاروباری وفد اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں حکومتی و کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کرکے سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں کے امکانات کا جائزہ لے گا
کانفرنس غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری کو آسان بنانے اور پائیدار صنعتی ترقی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کے مسلسل عزم کی عکاسی کرتی ہے
اگر پاکستان واقعی خود کو عالمی سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش منزل بنانا چاہتا ہے تو اسے یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگی کہ پائیدار سیکیورٹی کے بغیر پائیدار براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ممکن نہیں۔