BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

وزیرِاعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز کہا ہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کا خواہاں ہے اور انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کی تجدید کی۔

وہ بحرین کے وزیرِ داخلہ جنرل راشد بن عبداللہ الخلیفہ سے گفتگو کر رہے تھے، جنہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں ان سے ملاقات کی۔

وزیرِاعظم نے بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور وزیرِ داخلہ کا خیرمقدم کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بحرین میں قریباً ایک لاکھ بیس ہزار پاکستانی مقیم ہیں جو دونوں ممالک کی ترقی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان بحرینی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کے لیے تیز رفتار ویزا پراسیسنگ سہولت فراہم کر رہا ہے، اور حکومت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاری کو زیادہ سے زیادہ تعاون دینے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

انہوں نے بحرینی پولیس اہلکاروں کے لیے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں تربیتی مواقع فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی۔

بحرین کے وزیرِ داخلہ نے وزیرِاعظم کا پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

Comments

Comments are closed.