پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ شائع 16 نومبر 2025 11:08pm محمد وسیم نے 47 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں، حارث رؤف نے 38 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں