پاکستان میں الیکٹرک بسوں کی تیاری کیلئے پاکستانی اور چینی کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط شائع 15 اکتوبر 2026 09:42am پاکستان میں الیکٹرک بسوں کی تیاری کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، ہارون اختر