خاتون سے بدسلوکی، پاور ڈویژن نے لیسکو کا گارڈ معطل کردیا، مقدمہ درج شائع 02 جولائ 2025 01:15pm پاور ڈویژن نے بدھ کے روز بتایا کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (لیسکو) کے اُس سیکیورٹی گارڈ کو معطل کر دیا گیا...