کاروباری طبقہ پٹرول مہنگا ہونے پر پریشان، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ شائع 10 مئ 2026 02:12pm تاجر برادری ریلیف کی منتظر تھی، حکومت نے کمرتوڑ دی، ثاقب مگوں، محمد تحسین