فیول ریلیف اسکیم سے 75 لاکھ سے زائد شہری مستفید ہوچکے شائع 02 اکتوبر 2026 09:40am اب تک ایندھن سبسڈی کے 1 کروڑ 22 لاکھ ٹوکن جاری کیے جاچکے ہیں، جن میں سے 1 کروڑ 3 لاکھ استعمال کیے گئے ہیں۔
شزہ فاطمہ خواجہ کا ہواوے گلوبل سروس سینٹر کا دورہ شائع 29 ستمبر 2026 12:30pm ہواوے گلوبل سروس سینٹر پاکستان کی ٹیکنالوجی اور آئی ٹی سے متعلق خدمات کے عالمی مرکز کے طور پر بڑھتی ہوئی صلاحیت کا مظہر ہے، وفاقی وزیر
سلمان ڈار کون ہیں؟ پاکستان میں ایپل کے پہلے حکومتی امور سربراہ کے بارے میں 5 اہم باتیں شائع 26 ستمبر 2026 11:42pm سلمان ڈار کی تقرری اہم پیش رفت قرار، پاکستان ڈیجیٹل معیشت مضبوط بنانے کا خواہاں
حکومت نے فیول ریلیف اسکیم کی خامیاں دور کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے شائع 20 ستمبر 2026 10:01am انٹرنیٹ سے محروم پٹرول پمپس پر ایس ایم ایس کے ذریعے ٹوکن ریڈیم کرنے کی اجازت
ایپل نے پاکستان کیلئے پہلا ہیڈ آف گورنمنٹ افیئرز مقرر کردیا شائع 15 ستمبر 2026 11:47am گزشتہ دو سال کے دوران ایپل کے ساتھ حکومت کی بات چیت اور پاکستان کے بدلتے ہوئے ڈیجیٹل منظرنامے کے باعث اب نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، شزا فاطمہ
حکومت ایندھن ریلیف اسکیم پر ماہانہ 25 ارب روپے خرچ کرے گی، وزیر پٹرولیم شائع 14 ستمبر 2026 05:30pm موٹر سائیکل سوار ہفتہ وار جبکہ کار مالکان ہر 10 دن بعد پٹرول سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں، شزہ فاطمہ
وزیراعظم نے زرعی پیداوار بڑھانے اور برآمدات میں اضافے کا حکم دے دیا شائع 11 ستمبر 2026 02:41pm پاکستان کی زرعی برآمدات گزشتہ مالی سال 5.18 ارب ڈالر رہیں
متنازع ٹیلی کام بل سینیٹ سے واپس لے لیا گیا شائع 29 اگست 2026 11:50am رواں سال 15 جون کو وزیرِ آئی ٹی نے یہ بل سینیٹ میں پیش کیا تھا
حکومت کا متنازع ٹیلی کام بل واپس لینے کا فیصلہ شائع 28 اگست 2026 09:37am بل واپس لینے کا فیصلہ جمعہ (آج) سینیٹ میں باضابطہ طور پر پیش کیا جائے گا
رواں مالی سال پاکستانی فری لانسرز کی آمدن 2.5 ارب ڈالرزتک پہنچنے کا امکان شائع 25 اگست 2026 02:25pm پاکستان دنیا کی چوتھی ابھرتی ہوئی فری لانسنگ مارکیٹ کے طور پر سامنے آیا ہے، ابراہیم امین
مرکز اور سندھ میں سیاسی برداشت اور باہمی مشاورت پر اتفاق شائع 24 اگست 2026 02:48pm وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات، صوبائی امور اور سیاسی رابطہ کاری پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل پاکستان کے دفتر کا افتتاح کردیا شائع 18 اگست 2026 07:15pm گوگل کے نائب صدر کا پاکستانی طلبہ کے لیے ایک سال تک گوگل جیمنائی مفت فراہم کرنے کا اعلان
فائبر نیٹ ورک کی تیز رفتار توسیع، حکومت کا رائٹ آف وے فیس ختم کرنے پر غور شائع 31 جولائ 2026 01:46pm حکومت کی اولین ترجیح دور دراز علاقوں میں رہنے والے فری لانسرز، ای کامرس کاروباری افراد اور دیگر ڈیجیٹل شعبوں سے وابستہ افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے، احمد چیمہ
یوفون ٹیلی نار انضمام، مجوزہ ری برانڈنگ پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا شائع 27 جولائ 2026 09:51am حکومت نے نئی کمپنی کو "e&" کے نام سے ری برانڈ کرنے کے مجوزہ منصوبے پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے
وزیراعظم نے ارٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی "پرائم منسٹر آفس سسٹم " کا افتتاح کر دیا شائع 21 جولائ 2026 07:20pm وزیراعظم آفس کے مطابق نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم شہباز شریف کی ہر ہدایت کو ریکارڈ، مانیٹر اور ٹریک کرکے حکمرانی کا نظام جدید بنائے گا
وزیر اعظم نے اپنا گھر اسکیم کی درخواستوں کی فوری اور تیز تر کارروائی کی ہدایت کر دی شائع 11 جون 2026 08:23pm اسکیم گھروں کی ملکیت کو تیز اور ملک بھر میں معاشی ترقی کو فروغ دے رہی ہے، شہباز شریف
وزیرِاعظم کی صنعتیں منتقل کرنے کی اپیل، پاکستان چین کمپنیوں کے درمیان 7 ارب ڈالر معاہدے شائع 25 مئ 2026 09:59am چین میں مزدوری کی لاگت میں اضافہ ہو چکا ہے، اس لیے وہ صنعتیں جو اب چین میں کم مسابقتی ہیں، پاکستان منتقل ہو سکتی ہیں، شہباز شریف
سبسڈی سے عوام کو ریلیف ملے گا، وزرا شائع 06 اپريل 2026 09:39am فیصلہ عوام پر ایندھن کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، پریس کانفرنس
ایندھن کے ذخائر ملکی ضروریات کیلئے کافی ہیں، وزیراعظم شائع 30 مارچ 2026 09:10am پیٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد اور مکمل سپلائی چین کی باقاعدگی سے نگرانی کی جا رہی ہے، بریفنگ
مالی مشکلات کے باعث حکومت کا جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی دینے کا منصوبہ شائع 27 مارچ 2026 05:17pm وزیر خزانہ کی زیر صدارت سبسڈی نظام پر اہم اجلاس، ایندھن سپلائی مستحکم، سبسڈی فریم ورک زیر غور، ڈیٹا بیسڈ سبسڈی، منصفانہ تقسیم پر زور
فائیو جی نیلامی سے ملک میں ٹیکنالوجی کا انقلاب آئے گا، وزیراعظم شائع 20 مارچ 2026 11:34am قانونی چیلنجز کے باوجود نیلامی کا عمل انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کیا گیا، شہباز شریف
وزیراعظم کو پٹرولیم ذخائر کی اطمینان بخش صورتحال پر بریفنگ شائع 20 مارچ 2026 10:44am عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ ایندھن بچانے کی عادات اپنائیں
پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا آغاز شائع 10 مارچ 2026 11:13am جاز ، زونگ اور یوفون سمیت 3 ٹیلی کام آپریٹرز اس نیلامی میں حصہ لے رہے ہیں
رواں سال کی پہلی ششماہی، فری لانسرز نے 500 ملین ڈالر سے زائد زرمبادلہ کما لیا شائع 15 فروری 2026 09:29am گزشتہ مالی سال مالی سال 25 کی اسی مدت میں یہ رقم 352 ملین ڈالر تھی۔ اس طرح سالانہ بنیادوں پر 58 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
2025:فری لانسنگ شعبے میں91 فیصد اضافہ شائع 06 جنوری 2026 12:26pm اضافہ نوجوان پیشہ ور افراد کے قومی معیشت مضبوط کرنے میں بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتا ہے
فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی: کابینہ نے موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر فریم ورک کی منظوری دے دی شائع 02 جنوری 2026 12:26pm ایم وی این او فریم ورک کا مقصد اسپیکٹرم کی ضروریات کی رہنمائی کرنا اور جی نیلامی کے دوران بہتر فیصلہ سازی میں معاونت فراہم کرنا ہے
وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام کا آسان خدمت سینٹر کا دورہ شائع 01 جنوری 2026 04:04pm دورے کے دوران شزا فاطمہ نے بطور صارف سسٹم سے سروس حاصل کر کے عوامی سہولیات کے معیار کا عملی جائزہ لیا
وزارت آئی ٹی کا آئندہ سال بڑے شہروں میں فائیو جی سروس متعارف کرانے کا اعلان شائع 24 دسمبر 2025 02:13pm فروری 2026 میں اسپیکٹرم کی نیلامی شیڈول ہے، شزا فاطمہ
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے طویل تاخیر کے شکار 5G اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی شائع 24 دسمبر 2025 10:19am حکومت فروری 2026 میں متوقع نیلامی کے لیے 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے
ٹیلی کام اور وینچر کیپٹل کمپنیوں نے ٹیکس میں ریلیف کی درخواست کردی شائع 19 دسمبر 2025 04:12pm وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات ، تجاویز پر ورکنگ گروپ قائم، عملی سفارشات کی تیاری شروع