ملک بھر میں مون سون بارشیں : حادثات و واقعات میں 15 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے شائع 02 جولائ 2026 07:17pm پورے ملک میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ 6 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے شائع 27 جون 2026 07:24pm محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ شام 6 بج کر 35 منٹ پر آیا، جس کا مرکز افغانستان میں تھا
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور آندھی کے باعث 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی شائع 14 جون 2026 11:54am اموات بنوں، شانگلہ اور مانسہرہ کے اضلاع میں مکانات کی چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات کے نتیجے میں ہوئیں
کراچی میں 3.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، محکمہ موسمیات شائع 18 اپريل 2026 08:20pm اس سے قبل افغانستان کے کوہِ ہندوکش میں درمیانی شدت کے زلزلے بھی ریکارڈ کیے گئے تھے
ہنگو: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی شائع 13 اپريل 2026 03:45pm واقعہ ٹل پولیس اسٹیشن کے علاقے چھپری وزیران کے قریب پیش آیا
ملک کے شمالی علاقوں میں کل سے ہلکی بارش اور برف باری متوقع ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 07:32pm ہلکی شدت والے مغربی ہوا کے دباؤ کی لہر ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں تک پہنچنے کا امکان
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار