آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی سے قبل تیل ٹینکرز راستہ بدلنے لگے شائع 13 اپريل 2026 12:25pm شپنگ ڈیٹا کے مطابق امریکی بحری ناکہ بندی کے خدشات کے باعث عالمی توانائی تجارت پر دباؤ بڑھ گیا ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار