ڈیپ واٹر کنٹینر پورٹ کے اطراف زمین کسٹمز ایریا قرار، خالی کنٹینرز کی اسٹوریج کی اجازت شائع 31 مئ 2026 11:41am یہ نیا کسٹمز ایریا خالی کنٹینرز کی اسٹوریج کے لیے استعمال کیا جائے گا اور اس کی حدود بھی واضح کر دی گئی ہیں۔