تمام انتظامی اقدامات لازماً قانون کے دائرے میں ہونے چاہئیں، وفاقی آئینی عدالت شائع 03 مئ 2026 10:24am فیصلے میں کہا گیا کہ رول 3(4) کے تحت حکومت کے مختلف محکموں کے اختیارات واضح طور پر تقسیم کیے گئے ہیں