پاکستان اور جنوبی کوریا کا تجارتی و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے اور سیپا مذاکرات تیز کرنے پر اتفاق شائع 01 مئ 2026 02:17pm یہ پیش رفت وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور جنوبی کوریا کے وزیرِ تجارت ییو ہان کو کے درمیان ورچوئل میٹنگ کے دوران سامنے آئی
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پیٹرولیم اور غذائی تجارت بڑھانے کا عزم شائع 03 اپريل 2026 10:41am وزیرِ تجارت جام کمال خان اور متحدہ عرب امارات کے وزیرِ بیرونی تجارت ثانی بن احمد الزیودی کے درمیان ورچوئل ملاقات
پاکستان نے برطانیہ کو فری ٹریڈ ایگریمنٹ کی تجویز دیدی اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 10:46am یہ تجویز اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان اور برطانیہ کے ڈائریکٹر جنرل پولیٹیکل ایڈورڈ لیویلین کے درمیان ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی ملاقات میں زیر بحث آئی
اے آئی ریگولیشن میں رکاوٹ بننے والی ریاستوں کے فنڈ روک دئیے جائینگے، ٹرمپ شائع 12 دسمبر 2025 02:09pm اے آئی کے لیے پورے ملک میں ایک مرکزی منظوری کا نظام ہونا چاہیے، امریکی صدر
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار