ایران پر حملے ناقابل قبول، ایس سی او ممالک کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار شائع 16 جولائ 2025 09:24am نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ امن اور استحکام پر مبنی...