ٹیکس فری آمدنی کی حد برقرار مگر تنخواہ دار طبقے نے ریلیف کا خیرمقدم کر دیا شائع 12 جون 2026 10:34pm ماضی کے برعکس فنانس بل کی منظوری سے ہی تنخواہ دار طبقے کو حقیقی ریلیف مل سکے گا، رہنما ایس سی اے پی کومل علی