گورنراسٹیٹ بینک کا استحکام، اصلاحات اور برآمدی نمو پر توجہ مرکوز کرنے کا عزم اپ ڈیٹ 15 اگست 2026 11:29am پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک کراچی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
ربا سے پاک بینکاری نظام کی جانب پیشرفت جاری ہے، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 06 اگست 2026 11:52am حکومت بینکاری شعبے کے لیے 2027 کے بعد کی حکمتِ عملی پہلے ہی وضع کرچکی ہے، جمیل احمد
اسٹیٹ بینک نے ہیوگو بینک کو پائلٹ آپریشنز کی منظوری دے دی شائع 05 اگست 2026 02:05pm پائلٹ منظوری کے تحت ہیوگو بینک محدود تعداد میں صارفین کے ساتھ ریئر ورلڈ انوائرمنٹ میں اپنی مصنوعات، بینکنگ نظام اور آپریشنل تیاری کو جانچ سکے گا
اسٹیٹ بینک کا محتاط رویہ برقرار رہنے کا امکان، ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس شائع 28 جولائ 2026 04:25pm مہنگائی اب بھی مرکزی بینک کے ہدف کی حد سے اوپر ہے، احمد مبین
امریکا، ایران کشیدگی میں وقفے سے تیل ایک ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آ گیا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 07:00pm برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت میں 1.68 ڈالر، یا 1.90 فیصد، کمی ریکارڈ کی گئی
مالی سال 27-2026 میں پاکستان کی بیرونی قرض ادائیگی کا تخمینہ 21.5 ارب ڈالر، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 28 جولائ 2026 12:28am مالی سال 26-2025 میں بیرونی قرضوں کی مد میں 26.5 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں
نجی شعبے کے قرضے 1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے، گورنر اسٹیٹ بینک کی وزیراعظم کو بریفنگ شائع 14 مئ 2026 10:00am ایس ایم ای قرضوں میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جمییل احمد
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا معاہدہ طے شائع 18 اپريل 2026 12:19pm معاہدے پر ایس ایف ڈیکی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمن المرشد اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے گورنر جمیل احمد نے دستخط کیے
آئی ایم ایف نے ایم ای ایف پی کا مسودہ شیئر کردیا، اسٹاف لیول معاہدے پر مذاکرات تیز شائع 27 مارچ 2026 10:49am حکومت کے متعدد عہدیداروں کی نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس پیشرفت کی تصدیق
مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ: بدلتی صورتحال میں ایک محتاط حکمتِ عملی شائع 11 مارچ 2026 12:10pm گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیرِ صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرحِ سود کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا...
تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کے خدشات، اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کا امکان شائع 05 مارچ 2026 03:42pm سروے میں شامل تمام تجزیہ کاروں نے شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کی پیش گوئی
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، زرعی قرضے 1.4 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے شائع 13 فروری 2026 09:42am اجلاس میں زرعی قرضہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور جامع و پائیدار زرعی مالیات کو فروغ دینے کے اقدامات پر غور کیا گیا
پہلی ششماہی، وفاقی حکومت کا قرضہ 641 ارب روپے بڑھ گیا شائع 12 فروری 2026 11:05am اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے مجموعی قرضے، بشمول اندرونی اور بیرونی، دسمبر 2025 کے آخر میں 78.529 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے
آئی ایم ایف کی پیش گوئی سے بہتر معاشی بحالی کی توقع ہے، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 11 فروری 2026 02:18pm تخمینوں میں فرق ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں، جمیل احمد
نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں میں سکیورٹی فیچرز مزید بہتر ہوں گے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ شائع 04 فروری 2026 08:13pm ڈیزائن کابینہ کو بھیج دیے، منظوری ملتے ہی پرنٹنگ کا عمل شروع کردینگے، گورنر اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک نے شرح نمو کا ہدف بڑھا کر 4.75 فیصد تک کر دیا شائع 27 جنوری 2026 08:53am آٹو سیلز، مقامی سیمنٹ ترسیل، فرنس آئل کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت، کھاد کی کھپت اور مشینری اور دیگر اشیا کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو مضبوط مقامی طلب کا اشارہ ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
جلد نئے نوٹوں کی پرنٹنگ شروع کر دیں گے، کابینہ کی منظوری کا انتظار، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 26 جنوری 2026 11:41pm نوٹوں کی چھپائی کا عمل ایڈوانس مراحل میں داخل ہو چکا ہے، جمیل احمد
معاشی سرگرمیاں تیز کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کا بڑا قدم، کیش ریزرو ریکوائرمنٹ میں کٹوتی اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 08:57am یومیہ بنیاد پر برقرار رکھے جانے والےسی آرآر کو 4 سے کم کرکے 3 فیصد کردیا گیا
شرح سود میں متوقع کمی، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا شائع 26 جنوری 2026 09:12am تجزیہ کار آج کے اجلاس میں مزید مانیٹری نرمی کی توقع کر رہے ہیں اور ان کے مطابق پالیسی ریٹ میں 50 سے 100 بیسس پوائنٹس تک کمی کی جا سکتی ہے۔
سائبر ریزیلینس تنہا حاصل نہیں کی جا سکتی، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 24 جنوری 2026 02:03pm بینکاری شعبہ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی جانب بڑھ رہا ، عوامی اعتماد برقرار رکھنا نہایت اہم، جمیل احمد
قرضوں کی منظوری میں اے آئی کے بجائے انسانی فیصلے کو ترجیح دی جائے، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 19 جنوری 2026 10:39pm قومی ادائیگی نظام میں حالیہ عرصے کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جمیل احمد
بوم بسٹ چکر کو توڑنے کی چابی عالمی مسابقت ہے، گورنر اسٹیت بینک شائع 26 نومبر 2025 04:02pm میکرو اکنامک ڈسپلن اب بہتر ہم آہنگ اور مستقبل بین مالی اور مالیاتی پالیسیوں پر مبنی ہے، جمیل احمد
اسٹیٹ بینک کے گورنر کا موسمیاتی مالیات کے لیے علاقائی سرمایہ مارکیٹ کے انضمام پر زور شائع 11 نومبر 2025 05:52pm ایشیا میں کیپٹل مارکیٹس کا ممکنہ انضمام ایک تاریخی موقع پیش کرتا ہے، جمیل احمد
میکرو اکنامک استحکام حاصل کرلیا، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 11 نومبر 2025 10:11am استحکام کے سبب مہنگائی میں نمایاں کمی آئی اور بیرونی و مالیاتی ذخائر کی بحالی ممکن ہوئی، جمیل احمد
صرف استحکام کافی نہیں شائع 08 ستمبر 2025 12:59pm گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے حال ہی میں کہا ہے کہ معیشت اب مستحکم بنیادوں پر کھڑی ہے، اور اس کی سب سے...
معاشی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیا ہے ، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 03 ستمبر 2025 09:55am گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اب زیادہ مستحکم بنیادوں پر قائم ہو...
اسٹیٹ بینک نے جدید پرزم پلس نظام ادائیگی کا باضابطہ آغاز کردیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2025 01:31pm اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جدید ترین پرزم پلس نظام ادائیگی کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے...
کم گھریلو بچت پاکستان کا بڑا ڈھانچہ جاتی چیلنج ہے، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 18 اگست 2025 12:34pm اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جمیل احمد نے خبردار کیا ہے کہ کلیدی میکرو اکنامک اشاریوں میں بہتری کے...
گورنر اسٹیٹ بینک کا معاشی استحکام اور اصلاحات پر زور شائع 15 اگست 2025 09:59am اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک طویل المدتی قومی خوشحالی کے لیے مالی...
اسٹیٹ بینک کا کیپٹل مارکیٹ کو متبادل اور پائیدار مالیاتی ذریعہ بنانے پر زور شائع 06 اگست 2025 10:51am اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( ایس ای سی پی ) کی رابطہ کمیٹی کا 33...