مال بردار ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ، متعدد فیکٹریاں بند ، اشیائے ضروریہ کی قلت شائع 17 دسمبر 2025 01:24pm سیلانی کے کنٹینرز بندرگاہ پر پھنس گئے ، 9 روزہ ہڑتال کے باعث مستحقین میں گرم کپڑوں کی تقسیم معطل، تاجروں کو اربوں کا نقصان