پاکستان اور سعودی عرب کا مضبوط اقتصادی تعاون کے عزم کا اظہار شائع 11 دسمبر 2025 10:03pm دونوں ممالک نے پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے معاشی اشاریوں پر گفتگو کی اور دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا