سعودی عرب کے فوجی اڈے امریکہ کے لیے کھلے ہیں، آبنائے ہرمز آپریشن پر اختلاف کے باوجود رسائی برقرار، ذرائع شائع 08 مئ 2026 06:46pm دو باخبر سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کی سعودی فضائی حدود اور اڈوں تک رسائی کا سلسلہ جاری ہے