آرسنل اور اسپین کے سابق مڈفیلڈر کازورلا 41 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گئے شائع 03 جولائ 2026 01:59pm کازورلا نے اپنے بچپن کے کلب ریال اویڈو کے ساتھ آخری سیزن گزارنے کے بعد اپنے 23 سالہ طویل فٹبال کیریئر کا خاتمہ کر دیا