ٹریڈنگ کارپوریشن کی چینی کی درآمد پر ٹیکس و ڈیوٹی کی چھوٹ کی مدت میں اضافہ کردیا، ایف بی آر شائع 23 مارچ 2026 10:14am فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 500,000 میٹرک ٹن چینی کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی سے استثنا کی مدت 28 فروری 2026 تک بڑھا دی ہے