اسٹیٹ بینک نے الصحارا ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا شائع 01 اپريل 2026 04:46pm اب کمپنی کسی بھی قسم کے غیر ملکی کرنسی کے کاروبار کو انجام دینے کا قانونی حق نہیں رکھتی