ایران جنگ کے خاتمے سے قبل کڑی شرائط منوانے کے لیے پرُعزم شائع 29 مارچ 2026 02:12pm ایران کی قیادت نے ثابت قدمی دکھائی، اب اسے بصیرت کا مظاہرہ بھی کرنا ہوگا۔ کب ہتھیار ڈالنے ہیں یہ جاننا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا یہ جاننا کہ کب لڑنا ہے