امریکہ امن معاہدے میں یوکرین کی سلامتی کی ضمانت دے گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانی شائع 19 اگست 2025 10:54am امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو یقین دلایا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق کسی بھی...