پاکستان اور عمان کی بحری افواج کے درمیان سمندری معلومات کے تبادلے پر مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- دورے پر آئے عمانی بحریہ کے سربراہ نے پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور خطے میں بحری سلامتی اور استحکام کے قیام میں اس کے مسلسل کردار کا اعتراف کیا



















