فائبر نیٹ ورک کی تیز رفتار توسیع، حکومت کا رائٹ آف وے فیس ختم کرنے پر غور شائع 31 جولائ 2026 01:46pm حکومت کی اولین ترجیح دور دراز علاقوں میں رہنے والے فری لانسرز، ای کامرس کاروباری افراد اور دیگر ڈیجیٹل شعبوں سے وابستہ افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے، احمد چیمہ