پاکستان اور کولمبیا کا مختلف اہم شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
- پاکستان اور کولمبیا کے اعلیٰ سفارتکاروں نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے، تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافتی تبادلے کو وسعت دینے جبکہ اقوام متحدہ کے فورم پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے






















