پاکستان چھتوں پر سولر کی تیزی کو سوارم گرڈز میں تبدیل کرسکتا ہے، تحقیق شائع 11 ستمبر 2026 02:01pm گھرانے سولر بجلی پیدا، ذخیرہ اور پڑوسیوں کو فروخت کرسکیں گے، قومی گرڈ متبادل ذریعہ ہوگا