مہنگی ہوتی بجلی کی پیداوار شائع 22 ستمبر 2026 10:11am قومی گرڈ سے بجلی کی پیداوار اگست میں 14.9 ارب یونٹس تک پہنچ گئی، جو ریفرنس سے 3 فیصد زیادہ اور سالانہ 5.5 فیصد زیادہ ہے
ٹیکس خسارے کے بڑھتے فرق کے دوران تیل کے درآمدی بل میں کمی شائع 21 ستمبر 2026 02:06pm حالیہ مہینوں میں عالمی سطح پر خام تیل اور ریفائنڈ مصنوعات کی قیمتیں 2022 کی سطح سے تجاوز کرگئی ہیں، جس سے دنیا بھر کی معیشتوں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے
قطر سے ایل این جی کی ترسیل کے بعد پاکستان کو گیس بحران میں ریلیف ملنے کا امکان ہے، بلومبرگ شائع 09 ستمبر 2026 03:17pm اس ایل این جی کی ترسیل سے پاکستان اسپاٹ مارکیٹ سے مہنگی ایل این جی کی خریداری سے بچ سکے گا
ستمبر کے بجلی بل، ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ بڑھ گیا شائع 09 ستمبر 2026 10:12am یہ سالانہ بنیاد پر 29 فیصد اضافہ ہے اور ستمبر کے سی پی آئی کو ڈبل ڈیجٹ میں برقرار رکھنے میں یہ ایک اہم عنصر ثابت ہوگا۔
174 ارب روپے کی عدم ادائیگی،سوئی ناردرن شدید مالی مشکلات کا شکار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2026 11:54am گڈو پاور کے ذمہ 35.240 ارب روپے، نندی پور پاور کے ذمہ 21.303 ارب روپے ہیں
موسم سرما میں توانائی بحران کا خطرہ منڈلانے لگا شائع 08 ستمبر 2026 10:19am ایران امریکا جنگ شروع ہونے کے بعد سے پاکستان مارچ سے اگست کے دوران 15 کارگوز حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے
طویل لوڈشیڈنگ، پی ایل ایل نے 12 سے 16 ستمبر کیلئے ایل این جی ٹینڈر دوبارہ جاری کردیا شائع 07 ستمبر 2026 09:50am مہنگی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریدنے کی پیشکش 2 مرتبہ مسترد کی جاچکی ہے
بلند قیمتیں پٹرولیم مصنوعات کی طلب متاثر کرنے لگیں شائع 04 ستمبر 2026 10:44am اگست 2026 میں فروخت کا حجم سالانہ بنیاد پر 9.3 فیصد اور جولائی 2026 کے مقابلے میں تقریباً 19 فیصد سکڑ گیا
حکومت نے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کرلی شائع 01 ستمبر 2026 09:36am وزیر توانائی اویس لغاری اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ ویڈیو پیغام میں آر ایل این جی کی قلت اور اس کے نتیجے میں لوڈ مینجمنٹ کی وجوہات بیان کیں
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی شائع 29 اگست 2026 12:11pm نئے نرخ پی ایس او کی جانب سے درآمد کیے گئے ایل این جی کے ایک کارگو کی بنیاد پر مقرر کیے گئے
پیک اوقات کی مہنگی بجلی شائع 28 اگست 2026 10:04am قومی گرڈ سے بجلی کی پیداوار جولائی میں 14.5 ارب یونٹس تک پہنچ گئی، جو سالانہ 6 فیصد زیادہ ہے
پارلیمانی فورم کا مہنگے طویل مدتی توانائی معاہدوں سے گریز کا مطالبہ شائع 28 اگست 2026 09:30am شمسی توانائی میں تیزی سے اضافے کے باعث پاکستان کو اپنے توانائی مکس اور ریگولیٹری فریم ورک پر نظرثانی کرنا ہوگی، نفیسہ شاہ
بجلی صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ، ٹیرف میں 2.50 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان شائع 18 اگست 2026 09:02am جولائی میں طلب پوری کرنے کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے خریدی گئی مہنگی ایل این جی اور فرنس آئل استعمال کیا گیا
ایس این جی پی ایل کے بڑھتے واجبات، پاور ڈویژن سے ادائیگی پلان طلب شائع 17 اگست 2026 09:17am ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن کو واجب الادا رقوم کی ری کنسیلیشن کے بعد 30 جون 2026 تک پیٹرولیم ڈویژن کو ادائیگی کا منصوبہ فراہم کرنا تھا۔
آر ایل این جی کی کمی، درآمدی کوئلے نے خلا پُر کر دیا شائع 22 جولائ 2026 10:30am مالی سال 2026 کے دوران قومی گرڈ سے بجلی کی مجموعی پیداوار تقریباً 125 ارب کلو واٹ گھنٹے (یونٹس) تک پہنچ گئی
نامکمل گیس اصلاحات کی بھاری قیمت شائع 09 جولائ 2026 01:09pm آر ایل این جی کی قیمتوں میں تازہ ترین اضافہ محض ٹیرف میں کوئی معمولی ردوبدل نہیں ہے۔ یہ پاکستان کے گیس سیکٹر کو...
آڈیٹر جنرل کا آر ایل این جی منتقلی میں بڑی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، صارفین سے اربوں وصول شائع 06 جولائ 2026 08:54am آڈٹ رپورٹ کے مطابق اربوں روپے کے غیر ضروری اخراجات بالآخر گیس کے نرخوں اور مقررہ ماہانہ چارجز کی صورت میں صارفین پر منتقل کر دیے گئے
چار ماہ سے سی این جی اسٹیشن بند، ایسوسی ایشن کی وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سے مداخلت کی اپیل شائع 29 جون 2026 11:17pm بندش برقرار رہی تو ملازمین کی چھانٹی کا انتباہ
بجلی کی پیداوار: آر ایل این جی کی واپسی باوجود کوئلے کا کردار برقرار شائع 18 جون 2026 01:28pm متوقع سے زیادہ ہائیڈل پیداوار اور اضافی ایل این جی کارگو کی آمد نے حقیقی پیداوار اور ریفرنس پیداوار کے درمیان فرق کو کم کرنے میں مدد دی
پیٹرولیم ڈویژن اور آئی ایم ایف میں گیس سیکٹر سرکلر ڈیٹ پر مذاکرات شائع 14 جون 2026 01:02pm پیٹرولیم ڈویژن گیس سیکٹر کے قرضے کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے
بجلی کی پیداوار میں سست روی شائع 21 مئ 2026 10:21am پیداوار مالی سال 2021 کی سطح سے بھی کم رہی اور گزشتہ سال کے مقابلے میں صرف معمولی اضافہ ہوا
ایف سی اے، ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین سے مزید 16 ارب روپے وصولی کی تیاری شائع 21 مئ 2026 09:10am یہ ایڈجسٹمنٹ اپریل کے دوران ایندھن کی لاگت میں تبدیلیوں کے باعث طلب کی گئی ہے
ہائیڈل جنریشن میں کمی، اپریل میں بجلی کی پیداوار10 فیصد گرگئی شائع 20 مئ 2026 12:34pm ماہانہ بنیادوں پر بجلی کی پیداوار میں 6 فیصد اضافہ ہوا
بجلی قیمتیں، اپریل 2026 کیلئے 1.73 روپے فی یونٹ ایف سی اے نافذ شائع 19 مئ 2026 10:00am بروقت حکومتی اقدامات کے باعث بجلی ٹیرف میں ممکنہ 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافے کو روکا گیا، پاور ڈویژن
بجلی کا بحران اور وہی پرانی ناکامیاں شائع 02 مئ 2026 03:00pm پاکستان میں بجلی شارٹ فال کا 11 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرجانا ایک بار پھر اس شعبے کی پرانی خامیوں کو بے نقاب کرتا ہے:...
2,577 میگاواٹ کے 12 آئی پی پیز 10 سال میں ریٹائر ہوں گے، پاور ڈویژن شائع 30 اپريل 2026 09:42am ان آئی پی پیزکو آئندہ 10 برسوں کے دوران مرحلہ وار بند کیے جانے کا امکان ہے
بجلی کا شارٹ فال 11,000 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا شائع 24 اپريل 2026 09:17am 969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مکمل طور پر بند ہے
پاور سیکٹر جغرافیائی بحران کا شکار شائع 20 اپريل 2026 11:33am گزشتہ ایک دہائی میں بجلی پیدا کرنے کی بڑی صلاحیت خاص طور پر ملک کے جنوبی حصے میں شامل کی گئی
ریونیو ضروریات کا تعین، کاٹی نے گیس کمپنی کی اہم تجاویز کو چیلنج کر دیا شائع 19 اپريل 2026 11:00am غیر ضروری اخراجات کو مسترد اور شفافیت یقینی بنائی جائے، کاٹی کا اوگرا سے مطالبہ
بجلی صارفین کے لیے 1.14 روپے فی یونٹ ریلیف کا امکان شائع 18 اپريل 2026 12:13pm ایل این جی سے چلنے والے پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار میں 67 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ