پاکستان ریاض فورم میں معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر کرے گا شائع 02 جنوری 2026 08:06pm پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کو ملک کے وسیع ارضیاتی اور معدنی وسائل پیش کرنے کے لیے فورم میں خصوصی پویلین قائم کرے گا ، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک