ناصر حسین شاہ نے ریسکیو 1122 کو 35 جدید فائر ٹینڈرز حوالے کردیے شائع 14 اگست 2026 02:57pm شہری علاقوں میں فائر ایمرجنسی سے نمٹنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ، آتشزدگی کے واقعات میں بروقت رسپانس ممکن ہو سکے گا، وزیر بلدیات سندھ
کراچی کے گلشنِ معمار کے قریب فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا شائع 29 جولائ 2026 11:56pm ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی کے باعث فیکٹری میں لگی آگ کو پھیلنے سے روک دیا گیا
سیکیورٹی خدشات، امریکی سفارت خانے کی ویزا اور قونصلر خدمات معطل شائع 02 مارچ 2026 12:38pm امریکی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ مقامی خبروں پر نظر رکھیں اور ذاتی حفاظت کے بہتر طریقوں پر عمل کریں، سفارت خانہ