ایس ای سی پی نے شفافیت اور ابتدائی لسٹنگ کے فروغ کے لیے رئیٹ ( آر ای آئی ٹی) ضوابط میں ترمیم کر دی
- کمیشن کے مطابق ان ترامیم کے تحت رئیل اسٹیٹ اور اسپیشل پرپز وہیکلز کے شیئرز کی منتقلی کے لیے واضح ٹائم لائنز متعارف کرائی گئی ہیں، جن کا مقصد رئیٹ اسکیموں کی بروقت اور ابتدائی لسٹنگ کو فروغ دینا ہے



















