آئی ایم ایف کے ساختی اہداف نئی شرائط نہیں، وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 08:54am یہ وضاحت ان تبصروں کے بعد سامنے آئی ہے جن میں ان 11 ساختی اہداف کو نئی شرائط قرار دیا جا رہا تھا۔