باب المندب کی ناکہ بندی کی دھمکی، عالمی توانائی بحران مزید گہرا ہونے کا خدشہ شائع 21 جولائ 2026 10:22am حالیہ ہفتوں میں ینبع سے تیل کی ترسیل تقریباً 40 لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ گئی، جو ایک سال قبل تقریباً 9 لاکھ 73 ہزار بیرل یومیہ تھی۔
امریکی حملے کی صورت میں ایران نے حوثیوں کو باب المندب بند کرنے کی ہدایت کردی ، ذرائع شائع 16 جولائ 2026 08:57pm اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت اس تجویز پر غور کر رہی ہے، جبکہ یہ پیغام اس کے اتحادی حوثیوں کو بھی پہنچا دیا گیا ہے