غیر قانونی ہجرت اور بھکاری گروہ، 66,154 مسافروں کو واپس بھیجا گیا، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے شائع 18 دسمبر 2025 10:09am روانگی کے پوائنٹس پر عملدرآمد کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر افراد کو واپس بھیجا گیا، قومی اسمبلی کمیٹی کو بریفنگ