موسلا دھار بارش سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے نشیبی علاقے زیرِ آب، اسکولز بند اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 07:41pm راولپنڈی میں برسات کے بعد ہنگامی صورتحال نافذ، حساس مقامات پر بھاری مشینری تعینات کردی گئی