چاول کے برآمد کنندگان کا معاشی ایمنسٹی اسکیم لانے کا مطالبہ شائع 11 اپريل 2026 12:42pm اقدام کا مقصد سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا ہے، عبدالرحیم جانو