بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ -1 مکمل، 216 دہشت گرد مارے گئے شائع 05 فروری 2026 01:46pm صدرمملکت آصف زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آپریشن رد الفتنہ کی کامیابی پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں اور افواج پاکستان کی قیادت کو خراج تحسین